کراچی ( اسٹاف رپورٹر) عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 6ڈالر کے اضافے سے 1809ڈالر سے بڑھ کر 1815ڈالر فی اونس ہو گئی جس سےمقامی مارکیٹ میں سونے کی قیمت 200روپے کے اضافے سے ایک لاکھ 10ہزار 500روپے فی تولہ ہو گئی۔
افغانستان میں 2 مقامات پر دہشت گردوں کے کیمپوں کو نشانہ بنایا گیا۔
پاکستان کرکٹ بورڈ کی دعوت پر سابق کرکٹرز کے نیشنل کرکٹ اکیڈمی کے دوروں کا سلسلہ شروع ہو گیا۔
پولیس کے مطابق مقدمے میں اغواء اور انسدادِ دہشت گردی ایکٹ کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔
ایران نے تصدیق کی ہے کہ اسے آبنائے ہرمز دوبارہ کھولنے سے متعلق امریکا کی جوابی تجویز موصول ہو گئی ہے۔
قتل کی مجرم خاتون کرسٹا پائیک کی عمر اب 50 سال ہے۔
فلسطینی میڈیا کے مطابق شہید صحافی کے بچوں نے اپنے والد کو ’اللّہ آپ پر رحم کرے بابا‘ کے الفاظ کے ساتھ الوداع کہا۔
ٹریفک پولیس کا کہنا ہے کہ ٹریفک کو متبادل سڑکوں کی جانب موڑا جائے گا۔
پولیس کے مطابق جاں بحق ہونے والے افراد گاؤں جانے کیلئے سواری کے انتظار میں سڑک کنارے بیٹھے تھے۔
ترجمان ریسکیو کے مطابق واقعے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔ جاں بحق شخص ڈیوٹی گارڈ کے فرائض انجام دے رہا تھا۔
سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ سعودی عرب کو درپیش ہر خطرے یا حملے کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا، ساتھ یہ بھی کہا ہے کہ ریاض علاقائی کشیدگی کم کرنے اور سفارتی حل میں تعاون جاری رکھے گا اور یقین ظاہر کیا ہے کہ مکہ دفاعی اتحاد خطے کی سیکیورٹی اور استحکام مضبوط بنانے میں معاون ہوگا۔
ایشین گیمز 2026 کے کرکٹ ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں پاکستان نے بنگلادیش کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا ہے۔
ٹرمپ نے کہا کہ کبھی طیارہ نہ اڑانے والے پلمبر نے طیارے کا کنٹرول سنبھالا، اس کی سمت اوپر کی جانب کی اور اس طرح طیارے کو کریش ہونے سے بچالیا۔
انہوں نے کہا کہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کی نااہلی اور ناکامیاں کب تک وفاق پورا کرتا رہے گا۔
اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پوری کوشش ہے کہ مرکزی شاہراہوں کو بہتر انداز میں بحال رکھا جائے۔
شام میں مزدوروں اور انجینئرز کی گاڑی پر مسلح افراد کی اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد ہلاک، 4 شدید زخمی ہوگئے۔