• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سمیر نور کو ایس پی گارڈن ہیڈ کوارٹر کا اضافی چارج دے دیا گیا

کراچی ( اسٹاف رپورٹر ) ایڈیشنل آئی جی کراچی نے گریڈ 18 کے افسر اور ایس پی کیماڑی ڈویژن سمیر نور کو ایس پی پولیس ہیڈ کوارٹر گارڈن سائوتھ زون کا اضافی چارج دینے کے احکامات جاری کئے ہیں۔

تازہ ترین