• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کشمور، پولیس اور ڈاکوؤں میں مقابلہ 3 ڈاکو ہلاک، ایک خاتون بھی ماری گئی

سکھر (بیورورپورٹ ) کشمور کچے کے علاقے میں پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ، تین ڈاکو ہلاک ایک خاتون بھی ماری گئی ۔مقابلے کے دوران دونوں جانب سے جدید اسلحے کا استعمال کیا گیا ۔پولیس نے اسلحہ بھی تحویل میں لیا ہے، کچے میں آپریشن کی سربراہی ایس ایس پی کشمور امجد احمد شیخ کررہے ہیں آخری اطلاعات آنے تک پولیس اور ڈاکووں کے درمیان مقابلہ جاری تھا۔

تازہ ترین