• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جعلی چیک:چار افراد کیخلاف مقدمات درج

ملتان (سٹاف رپورٹر) بوگس چیک دینے کے الزام میں چار افراد کے خلاف مقدمات درج کر لیے گئے۔پولیس کینٹ کو ڈاکٹر طارق نے درخواست دی کہ اکبر نے 15 لاکھ مالیت کا چیک دیا جو بو گس ثابت ہوا۔ایوب نے اسی تھانے کو درخواست دی کہ اقبال نامی شخص نے اسکے شوروم سے موٹرسائیکلز لے کر اسے 25 لاکھ لاکھ ما لیت کا چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا ۔خرم نے پولیس شاہ شمس کو درخواست دی کہ حسین نے ساڑھے 6 لا کھ کا سامان لیا اور بدلے میں چیک دیا جو بوگس ثابت ہوا۔
تازہ ترین