• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی ( اسٹاف رپورٹر) ایڈووکیٹ جنرل سندھ سلمان طالب الدین وکلا کے پرزور احتجاج پر سندھ بار کونسل کے انتخابات ملتوی کرانے کے اعلامیہ سے دستر بردار ہوگئے، انتخابات ملتوی ہونے کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔انتخابات میں رائے دہی ہفتے کو صبح 9بجے سے شام بجے تک شیڈول کے مطابق جاری رہے گی تاہم دوپہر کو کھانا اور نماز کا وقفہ کیا جائے گا۔16 نشستوں کے لیئے 102 امیدواروں کے درمیان مقابلے ہونگے۔

تازہ ترین