• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سٹیک ہولڈرز کے بغیر کوئی فیصلہ سازی ناقابل فہم ہے،صدرایجوکیشن چیمبر

لاہور(پ ر) جاں ہے تو جہاں ہے اور بچے تو جان سے بھی زیادہ پیارے ہوتے ہیں۔ ان کے متعلق فیصلہ سازی اہم بھی ہے اور حد درجہ حساس بھی، لیکن حکومت وقت ناقابل فہم فیصلے کر رہی ہے۔ پالیسی سازی یا اہم اور حساس فیصلے کرنا افراد کا نہیں بلکہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان چیمبر آف ایجوکیشن کے صدر حاجی اشفاق نے چیمبر کے اجلاس میں کیا۔
تازہ ترین