کراچی (اسٹاف رپورٹر) کراچی یونیورسٹی نے زون جی میں پہلی جبکہ سر سید یونیورسٹی نے دوسری پوزیشن حاصل کر کے ایچ ای سی زون جی ہاکی کے فائنل راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کر لیا۔ فیئر پلے ٹرافی دیوان یونیورسٹی نے حاصل کی۔
وزیراعظم شہباز شریف نے خیبرپختونخوا سے متعلق 11 رکنی مانیٹرنگ کمیٹی قائم کردی ہے۔
بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے سربراہ راہول گاندھی کی قیادت میں اپوزیشن اور کاکروچ جنتا پارٹی ( سی جے پی) نے دلی میں سپریم کورٹ کی طرف مارچ کیا اور چیف الیکشن کمشنر کے استعفے کا مطالبہ کیا ہے۔
مراٹھی اور ہندی فلموں کی اداکارہ مدھو کمبیکر جنہوں نے فلم ہم دونوں (1995) اور یشونت (1997) میں نانا پاٹیکر کی والدہ کا کردار ادا کیا تھا، پیر کو پونے میں 73 برس کی عمر میں انتقال کر گئیں۔
وفاقی وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری نے گورنر راج اور ایمرجنسی لگنے کی وجہ بتادی اور کہا کہ یہ پی ٹی آئی کی ضد اور ہٹ درمی کی وجہ سے ہوا۔
مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس چیئرمین مولانا عبدالخبیر آزاد کی زیر صدارت لاہور میں ہوا۔
وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے ضد اور انا کو ترجیح دینے پر پی ٹی آئی کو شکریہ کہہ دیا۔
کوئٹہ کے علاقے سیٹلائٹ ٹاؤن میں پولیس نے ناکے پر گاڑی کو رکنے کا اشارہ کیا۔ کار سوار ملزمان رکنے کی بجائے فائرنگ کرتے ہوئے فرار ہوگئے:
دلی سے تعلق رکھنے والی 31 سالہ رادھیکا نے رادھیکا نے بتایا کہ فلم پٹاخہ (2018) کے لیے میرا وزن 15 کلوگرام بڑھ گیا تھا۔
پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 1964 پوائنٹس کم ہو کر ایک لاکھ 65 ہزار 124 پر بند ہوا۔
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سابق وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کے حکومتی تحویل میں ہونے کی تصدیق کردی۔
رواں سال معاشیات کا نوبیل انعام مشترکا طور پر دو امریکی معیشت دانوں رابرٹ ای ہال اور مائیکل ووڈ فورڈ کےنام رہا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4 لاکھ 39 ہزار 936 روپے ہوگیا۔
جیوانی کےقریب جال میں پھنسے والے 2 کچھووں کو ماہی گیروں نے کو آزاد کرالیا۔
پشاور کی ضلعی انتطامیہ نے آئندہ 7 روز کےلیے دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔
امریکی وفاقی ایجنٹس نے رکن کانگریس الہان عمر کے گھر کی تلاشی لی۔ واشنگٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق الہان عمر کے گھر تلاشی کی کارروائی پیر کی صبح کی گئی۔
اس سلسلے میں نوٹم بھی جاری کردیا گیا ہے جس کے مطابق کنگ خالد ایئرپورٹ ریاض 17 اکتوبر کی رات 12 بجے تک بند رہے گا۔