• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نواز شریف اور شہباز شریف کی والدہ کی رسم قل

لاہور(خصوصی نمائندہ) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے صدر و قائد حزب اختلاف محمد شہباز شریف کی والدہ کی رسم قل ان کی رہائشگاہ جاتی امراء رائے ونڈ میں ادا کی گئی ، وز یر اعظم آزاد کشمیر سمیت سیاسی و مذہبی جماعتوں کے رہنمائوںاور دیگر اعلیٰ شخصیات نے شہباز شریف ، مریم نواز اور حمزہ شہباز سے ملاقات کر کے بیگم شمیم اختر کے انتقال پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ۔

تازہ ترین