• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بھرپور استقبال کرینگے، پی وائی او

ملتان(سٹاف رپورٹر) پی وائی او ملتان کے سینئر رہنمارانا عابد علی،سیف بھٹی ، مٹھو گجر،ندیم گجر نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کے ہمارے یوتھ کے صدر عارف شاہ اور علی قاسم گیلانی اور دیگر کارکنوں کو اگر رہا نہ کیا گیا تو پی پی 30 نومبر کو شہر کے ہر بڑے چوک پر مظاہرے کریں گے اور ملتان کا جلسہ ہر صورت ہو کر رہے گا، عارف شاہ ،علی قاسم گیلانی اور دیگر کارکنوں کی گرفتاری نیازی حکومت کی بوکلاہٹ کا منہ بولتا ثابوت ہے، ان کا کہنا تھا کہ سید علی قاسم گیلانی اور سید عارف شاہ کو فوری رہا کیا جائے ،30 نومبر کو بی بی آصفہ بھٹو زرداری کا بھرپور استقبال کریں گے۔
تازہ ترین