• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مائیک ٹائسن کی باکسنگ میں واپسی، پہلا مقابلہ ڈرا ہوگیا

لاس اینجلس (جنگ نیوز) دنیائے باکسنگ پر راج کرنے والے 54الہ مائیک ٹائیسن کا رِنگ میں واپسی کے بعد کھیلا جانے والا پہلا مقابلہ برابر رہا ہے جس میں ان کے مد مقابل 51سالہ روئے جونز تھے۔ 2005 میں ریٹائرمنٹ کے 15سال بعد ٹائیسن کی باکسنگ رنگ میں واپسی ہوئی۔ ٹائیسن نے اعتراف کیا کہ وہ سمجھ رہے تھے کہ وہ یہ مقابلہ جیت جائیں گے، تاہم وہ اس نتیجے سے خوش ہیں، شائقین بھی اس سے خوش ہونگے۔
تازہ ترین