• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ماں کی ڈانٹ پر نوجوان کی خودکشی، دلبرداشتہ ممتا بھی زہر کھا مری

ماموں کانجن(نمائندہ جنگ) ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ نوجوان نے خودکشی کر لی۔ ماموں کانجن کے موضع گھلے کے بھگیلے میں 16سالہ نوجوان عابد علی نے ماں کی ڈانٹ سے دلبرداشتہ ہو کر سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی ،ماں لاش نہ دیکھ سکی،لاش دیکھتے اسکی والدہ 55 سالہ خاتون ممتاز بی بی نے بھی دلبرداشتہ ہو کر زہر کھا لیا دونوں کو مقامی رورل ہیلتھ سینٹر پہنچایا گیا جہاں وہ جانبر نہ ہو سکے۔

تازہ ترین