سیالکوٹ (نمائندہ جنگ ) مریض کی عیادت کے لئے آنے والے شخص کو چھری مار کر زخمی کر دیا گیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقہ کمشنر روڈ پر مریض کی عیادت کے لئے آئے ہوئے 40 سالہ طالب کو چھری مار کر زخمی کر دیا گیا۔تھانہ اہلکار شاہد کے مطابق ابھی تک معاملہ کے بارے میں پوری طرح علم نہ ہے۔