• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد ہارون رجسٹرارانجینئرنگ یونیورسٹی تعینات

پشاور(خصوصی نامہ نگار) محمد ہارون خان کورجسٹراریونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور تعینات کردیا گیا ہے انہوں نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیاہے۔ قبل ازیں وہ بطور کنٹرولر امتحانات یو ای ٹی پشاور خدمات انجام دے رہے تھے۔ ملازمین نے محمد ہارون خان کو نئی ذمہ داری سنبھالنے پر مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ان کی تعیناتی یونیورسٹی کے لئے خوش آئند ثابت ہو گی اور وہ اپنے تجربہ کو بروئے کار لاتے ہوئے یونیورسٹی کو مزید ترقی دلانے میں اپنا کردار ادا کریں گے۔
تازہ ترین