آپ آف لائن ہیں
منگل5؍جمادی الثانی 1442ھ 19؍جنوری 2021ء
  • بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیئرمین و ایگزیکٹوایڈیٹر: میر جاوید رحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
Jang Group

پیر جابر شاہ ہمدانی سے مرکزی جماعت اہلسنت یوکے کی تعزیت

لندن ( جنگ نیوز)مرکزی جما عت اہلسنت یوکے اینڈ اوورسیز ٹرسٹ کے مرکزی قائدین برطانیہ و یورپ نے سجادہ نشین دربار عالیہ بھنگالی شریف پیر سید محمد جابر علی شاہ ہمدانی کی زوجہ کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا ہے۔ ممتاز علمائے کرام مشائخ عظام مفکر اسلام ڈاکٹر پیر سید عبدالقادر گیلانی، علامہ قاضی عبدالعزیز چشتی، پیرسید صابر حسین گیلانی ،علامہ صاحبزادہ سید مظہرحسین گیلانی، علامہ سید انور شاہ کاظمی،علامہ صاحبزادہ حافظ سید محمد حیدر ترمذی،علامہ برکات احمد چشتی ،علامہ مفتی عبدالرحمٰن نقشبندی، علامہ مفتی محمد خان قادری،علامہ حافظ عبدالغفور چشتی خطیب سکاٹ لینڈ، علامہ صاحبزادہ محمد رفیق چشتی، علامہ حافظ نذیراحمد مہروی، علامہ حافظ محمد فاروق چشتی، علامہ قاری واجد حسین چشتی، علامہ قاری تجمل حسین، علامہ قاضی عبدالرشید چشتی، علامہ ساجد لطیف قادری، الحاج خلیفہ عبدالرحمان قادری، صاحبزادہ علامہ زین العابدین، علامہ صاحبزادہ سید حیدر شاہ، علامہ صاحبزادہ قاضی ضیاء المصطفیٰ چشتی، علامہ حسنات احمد چشتی، علامہ حافظ محمد افضل چشتی، علامہ حافظ شاہ محمد چشتی، علامہ انعام الحق قادری، حافظ اشتیاق حسین قادری، مولانا قاری محمد کامران، مولانا نثار احمد قادری،علامہ جنید عالم قادری،علامہ طاہر نجمی نے اللہ تعالی

سےمرحومہ کے بلند درجات اورجملہ لواحقین کے صبرجمیل کی دعا کی ہے۔

یورپ سے سے مزید