نہ لائے رنگ بے فکری ہماری
خدا محفوظ رکھے ہر بَلا سے
کرونا کی وبا سے ہم ہراساں
نہ خائف ہیں سیاست کی وبا سے
میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے بارش کے پیش نظر تمام اداروں کو الرٹ رہنے کی ہدایت جاری کردی ہے۔
بڑی خوش کی بات ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے فلم انڈسٹری کی بحالی کے لیے کروڑوں روپے کے فنڈز پروڈیوسر کو جاری کردیے: اداکار شاہد
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے اینتھم کے لیے سنگر کا اعلان کردیا ہے۔
حکام کے مطابق متاثرہ طیاروں میں سے ایک میں آگ بھی بھڑک اٹھی، جس پر بعد میں قابو پا لیا گیا۔
نارتھ ناظم آباد، نارتھ کراچی، سرجانی، فیڈرل بی ایریا، صدر، ایئرپورٹ میں تیزہواؤں کے ساتھ بارش جاری ہے۔
انتھونی البانیز نے کہا کہ میزائل آج صبح یو اے ای کے المِنہاد اڈے پر گرا جہاں آسٹریلین فوج موجود ہے، حملے میں کوئی بھی آسٹریلوی اہلکار زخمی نہیں ہوا، سب مکمل محفوظ ہیں، رہائشی بلاک اور طبی سہولت کے مرکز کو معمولی نوعیت کی آگ لگنے سے نقصان پہنچا ہے۔
بالی ووڈ فلم دی ڈیول کے ڈی کے گانے’ سرکے چنر تیری‘ کےتنازع پر خاتون گلوکارہ نے معافی مانگ لی جبکہ ڈانسر نورا فتحی نے خود کو معاملے سے الگ کرلیا۔
یہ روبوٹ نہ تھکتا ہے اور ملی سیکنڈز میں ردعمل دیتا ہے، جس سے مقابلہ آسان نہیں ہوتا، ویڈیو میں روبوٹ طاقتور سرو کو بھی واپس کرتا نظر آتا ہے۔
مسعود پزشکیان نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ خطیب کی شہادت کا واقعہ اسرائیل کا ایک بزدلانہ اقدام ہے، اس واقعے پر پورا ملک سوگوار ہے۔
وزیراعظم رمضان ریلیف پیکیج 2026ء کے تحت 19 لاکھ 55 ہزار 620 ڈیجیٹل ادائیگیاں کردی گئیں۔
گورنر سندھ نہال ہاشمی نے سابق گورنر کامران ٹیسوری کی والدہ کی عیادت کی اور اختر ٹیسوری سے اُن کی اہلیہ کی خیریت دریافت کی۔
اسرائیلی محکمہ صحت کے حکام نے تصدیق کی ہے کہ ملک کے اسپتال زخمیوں سے بھرنے لگے ہیں۔
محکمہ اسکول ایجوکیشن نے فیشل ریکگنیشن سسٹم کے نفاذ کے لیے کمیٹی تشکیل دیدی۔
ایران جنگ کی وجہ سے میں یہاں رہنا چاہتا ہوں، مجھے یہیں ہونا چاہیے: امریکی صدر
سعودی عرب میں رویت ہلال کمیٹی اور ماہرین فلکیات آج شوال کا چاند دیکھیں گے، چاند دیکھنے کیلئے مرکزی کمیٹی کا اجلاس آج مغرب کے بعد ہوگا۔
ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا کہ افغان طالبان نے کچھ دن قبل پاکستان کے خلاف جو ڈرون استعمال کیے وہ انہیں بھارت کی طرف سے فراہم کیے جا رہے ہیں۔