• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت، مزید دو ریاستوں میں کورونا ٹیسٹ کی قیمت کم کردی گئی

راولپنڈی (نیٹ نیوز)بھارت میں دلی کے بعد ریاست گجرات اور اتر پردیش میں بھی کورونا تشخیص کرنے والے والے ٹیسٹ ’آر ٹی پی سی آر‘ کی قیمت کم کردی گئی۔دلی اور گجرات کی نجی لیبارٹریز میں ٹیسٹ 1500روپے کے بجائے 800 روپے جبکہ اتر پردیش میں 1600کے بجائے 700 میں ہوگا۔

تازہ ترین