• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

لاہور: بیوی کے قتل میں ملوث شوہر گرفتار

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

لاہور میں بیوی کے قتل میں ملوث ملزم شوہر کو گرفتار کر لیا گیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کو لاہور کے علاقے شادمان سے حراست میں لیا گیا۔

ملزم نے گھریلو جھگڑے پر مبینہ طور پر تیز دھار آلے سے بیوی کو قتل کر دیا تھا۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم سے واقعے کے حوالے سے تفتیش کی جا رہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید