گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)ضلعی صدر آل پاکستان مسلم لیگ چوہدری شوکت منیر نے کہا ہے کہ ضیائی آمر یت کی آغوش میں پرورش پانیوالے دوسروں کوآمریت کاطعنہ مت دیں۔نوازشریف سے کسی کوجمہوریت کاسرٹیفکیٹ نہیں چاہئے ،پرویز مشرف کادورآج کی نسبت زیادہ جمہوری اورپرامن تھا۔