• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سابق رستم گوجرانوالہ چرس برآمد ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)سابقہ رستم گوجرانوالہ محمد شفیق عرف جھلہ پہلوان کو چرس برآمد ہونے پر جوڈیشل ریمانڈ پر جیل روانہ کر دیا گی، دھلے پولیس نے راجکوٹ کے قریب  ناکہ لگا کر محمد شفیق عرف جھلہ پہلوان کو اس کی مشکوک حرکات پر روکا جہاں اس کی تلاشی کے دوران محمد شفیق سے چرس برآمد ہوئی جسے پولیس نے گرفتار کر کے جوڈیشل مجسٹریٹ مزمل غنی سندھو کی عدالت میں پیش کیا گیا فاضل جج نے ملزم محمد شفیق کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھجوا دیا۔ 
تازہ ترین