• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رانا ثناء ﷲ اور فیملی کی اربوں روپے کی 24 جائیدادیں سامنے آئیں، نیب نے تفصیلات ہائیکورٹ میں جمع کرا دیں

لاہور (نمائندہ جنگ)قومی احتساب بیورو نے سابق وزیر قانون و مسلم لیگی رہنما رانا ثنا اللہ کے اثاثوں کی تفصیلات لاہور ہائی کورٹ میں جمع کرا دیں۔نیب رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ رانا ثناء اللہ کے خلاف تین مختلف شکایات موصول ہوئیں۔

تازہ ترین