• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

صوبائی وزیر نعمان لنگڑیال کا سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ

لاہور(کرائم رپورٹر) صوبائی وزیر ایم پی ڈی ڈی ملک نعمان لنگڑیال نے سیف سٹیز اتھارٹی کا دورہ کیا اس موقع پر ایم ڈی راو سردار علی خان ،سی او او محمد کامران خان نے سیف اینڈ سمارٹ سٹی پراجیکٹ بارےبریفنگ دی ۔اس موقع پر صوبائی وزیر کو آپریشنز اینڈ مانیٹرنگ سینٹر،ایمرجنسی سینٹر،ڈسپیچ کنٹرول سنٹرکا دورہ کروایا گیاجہاں انہوں نے کیمروں کی مددسےسکیورٹی ومانیٹرنگ کے عمل کاجائزہ بھی لیا ۔
تازہ ترین