• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ظفراللہ جمالی نے سیاست میں رواداری کوفروغ دیا‘ جسٹس(ر)چودھری اعجازیوسف

کوئٹہ(پ ر) چیف جسٹس فیڈرل شریعت (ر)چودھری اعجاز یوسف نے سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی کی وفات پر دلی رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ ملک ایک عظیم محسن اور محب وطن سیاستدان سے محروم ہوگیا ان کے انتقال سے پیداہونے والا خلاء مدتوں پرنہیں ہوگامیرظفراللہ جمالی نے سیاست میں رواداری کو فروغ دیا جو آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
تازہ ترین