• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بگ بیش لیگ: افغان اسپنر کورونا وائرس میں مبتلا

آسٹریلوی کرکٹ لیگ بگ بیش لیگ سے قبل افغان کرکٹر کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آگیا ۔

افغانستان کےاسپنر مجیب الرحمٰن کے کورونا وائرس میں مبتلا ہوجانے کے بعد قرنطینہ اختیار کر لیا ہے، وہ کوئینز لینڈ ہیلتھ ڈیپارٹمنٹ کی دیکھ بھال میں ہیں۔

مجیب الرحمٰن بی بی ایل کی ٹیم برسبین ہیٹ میں شامل ہیں۔

اس سے قبل لیگ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا پہنچنے پر پاکستان سے تعلق رکھنے والے لاہور قلندرز کے فاسٹ بولر دلبرحسین کا بھی کورونا وائرس ٹیسٹ پازیٹو آیا تھا۔

تازہ ترین