• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستانی ناظم الامور کی حضرت نظام الدین اولیاء کی درگاہ پر حاضری

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) بھارتی دارالحکومت میں پاکستانی ہائی کمیشن کے ناظم الامور آفتاب حسن خان نے دہلی میں حضرت نظام الدین اولیاؒء کے 717ویں عرس کے موقع پر خصوصی طور پر درگاہ پر حاضری دی۔ اس موقع پر آفتاب احمد خان نے نظام الدین اولیاء ؒ کی قبر پر چادر چڑھائی اور دعا کی۔ یاد رہے کہ دہلی میں حضرت نظام الدین اولیا ؒ کے مزار پر ان کے 717ویں عرس کی تقریبات 2 سے 6 دسمبر تک جاری رہیں گی۔

تازہ ترین