لاہور (آئی این پی) قومی کرکٹر بابر اعظم نے سنگین نوعیت کے الزامات عائد کرنے والی خاتون کے اندراج مقدمے کی درخواست پر اپنے وکیل کا وکالت نامہ جمع کروادیا۔ بابر اعظم کی جانب سے مبشر سجاد ایڈووکیٹ نے وکالت نامہ جمع کروایا۔