• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ساہیوال، 14سالہ لڑکی نے خودکشی کرلی

صوبہ پنجاب کے شہر ساہیوال میں 14سالہ لڑکی نے زہریلی چیز کھاکر خودکشی کرلی۔

مقامی پولیس کے مطابق لڑکی کا اپنے بھائی سے جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد لڑکی نے زہریلی چیز کھا لی۔

پولیس کا کہنا ہے کہ لڑکی کو تفتیش ناک حالت میں اسپتال لایا گیا جہاں وہ دم توڑ گئی۔

تازہ ترین