• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ:کورونا ویکسینیشن ،جنرل پریکٹشنرز سرجریز کو تیار رہنے کا حکم

برطانیہ میں جنرل پریکٹشنرز سرجریز کو کورونا ویکسینیشن کیلئے 14دسمبر تک تیار رہنے کاحکم جاری کر دیا گیا ہے۔

برطانیہ میں این ایچ ایس انگلینڈ اور این ایچ ایس امپرومنٹ کی جانب سے تمام سرجریز اور پرائمری ہیلتھ کیئر مراکز کو بھیجےگئےخط میں کہا گیا ہے کہ اگلے ہفتے سے درجنوں اسپتالوں میں کورونا ویکسینیشن پروگرام کا آغاز ہو رہا ہے۔

خط میں مزید کہا گیا ہے کہ 14دسمبر سےکوروناویکسینیشن کے ہر مرکز پر اسٹاف 975 خواراکیں دینے کیلئے تیار رہیں۔

تازہ ترین