• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

برطانیہ: لیبر پارٹی کے رہنما کو دوبارہ قرنطینہ میں جانا پڑگیا

برطانیہ کی لیبر پارٹی کے رہنما سر کئیر اسٹارمر کو دوبارہ قرنطینہ میں جانا پڑ گیا۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق عملے کے ایک رکن کا کورونا وائرس ٹیسٹ مثبت آنے پر سر کئیر اسٹارمر 16 دسمبر تک قرنطینہ میں رہیں گے۔

ترجمان لیبر پارٹی کا کہنا ہے کہ سر کئیر اسٹارمر میں کوئی علامت موجود نہیں، گھر سے کام جاری رکھیں گے۔


میڈیا رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ بیٹے میں علامات ظاہر ہونے پر بھی ستمبر میں سر کئیر اسٹارمر کو قرنطینہ ہونا پڑا تھا۔

تازہ ترین