• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پشاور میں خواجہ سراء سے زیادتی، ملزمان کے خلاف مقدمہ درج

پشاور کے علاقے چمکنی میں خواجہ سراء سے زیادتی کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔

پولیس حکام کے مطابق ایف آئی آر میں متاثرہ خواجہ سراء نے کہا کہ پروگرام کے بعد گھر جارہی تھی کہ نامعلوم افراد زبردستی گاڑی میں لے گئے۔

خواجہ سرا نے مزید کہا کہ انہوں نے پہلے میرے بال کاٹے اور  پھر موبائل فون چھین کر مجھ سے زیادتی بھی کی۔


متاثرہ خواجہ سرا نے پولیس کو بتایا کہ ملزمان مجھے چغلپورہ کے قریب گاڑی سے اتار کرفرار ہوگئے۔

تازہ ترین