• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

نیوزی لینڈ میں سرفراز کو بیٹے کی یاد ستانے لگی

نیوزی لینڈ میں موجود قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد کو بیٹے عبداللہ کی یاد ستانے لگی۔

سرفراز احمد نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر بیٹے سے محبت کا اظہار کرتے ایک تصویر شیئر کی۔


انہوں نے کرکٹ کا بیٹ تھامے اسٹائل مارتے ہوئے عبداللہ کی تصویر اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ کی زینت بناتے ہوئے دل والی ایموجیز کا استعمال کیا۔

خیال رہے کہ سرفراز اکثر و بیشتر اپنے بیٹے سے متعلق پوسٹس شیئر کرتے دکھائی دیتے ہیں۔

اس سے قبل انہوں نے بتایا تھا کہ اُن کا بیٹا اب تک 5 بار چیمپئنز ٹرافی کا فائنل دیکھ چکا ہے۔

تازہ ترین