• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کیا کرائسٹ چرچ میں مسجدوں پر حملےکو روکا جاسکتا تھا؟


کیا نیوزی لینڈ کے شہر کرائسٹ چرچ میں مسجدوں پر حملےکو روکا جاسکتا تھا، کیا حملہ نیوزی لینڈ کی سیکیورٹی ایجنسی کی ناکامی تھی۔

 کرائسٹ چرچ واقعے کی انکوائری مکمل کرلی گئی، رپورٹ کل پارلیمینٹ میں پیش کی جائے گی۔

نیوزی لینڈ کی وزیر اعظم جسنڈا آرڈن نے کہا ہے  کہ حملے میں شہید ہونے والوں کے اہل خانہ احتساب پر عمل ہوتا ہوا دیکھیں گے۔


گزشتہ سال مارچ میں کرائس چرچ کی دو مساجد پر حملے میں 51 افراد شہید ہوئے تھے، مجرم کو اگست میں عمر قید کی سزا ملی تھی۔

تازہ ترین