• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مرید عباس قتل کیس، ملزم عادل زمان اشتہاری قرار، جائیداد ضبط کرنے کا حکم

کراچی(اسٹاف رپورٹر) کراچی سینٹرل جیل جوڈیشل کمپلیکس میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج جنوبی نے اینکر مرید عباس و دیگر کے قتل کیس میں مفرور ملزم عادل زمان کو اشتہاری قرار دیتے ہوئے منقولہ اور غیر منقولہ جائیداد ضبط کرنے کا حکم دیا ہے،کیس کے تفتیشی افسر نے ملزم کی حاضری کے لئے اخبار میں اشتہار شائع کرادیا، تفتیشی افسر نے بتایا کہ مفرور ملزم کے ضمانتی بھی نوٹس وصول کرنے سے گریزاں ہیں۔

تازہ ترین