• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا ہدایت نامہ جاری کر دیا

لاہور (وقائع نگار خصوصی) چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ قاسم خان نے کورونا ایس او پیز پر سختی سے عملدرآمد کا ہدایت نامہ جاری کر دیا جس کے مطابق لاہور پرنسپل سیٹ اور علاقائی بنچوں میں تمام ضروری احتیاطی تدابیر پر عملدرآمد یقینی بنانے کی ہدایت کر دی۔
تازہ ترین