• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے، شہباز گل


وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کا کہنا ہے کہ آج کے جلسے میں محمود اچکزئی نے جو زبان استعمال کی ہے اس پر پی ڈی ایم کو شرم آنی چاہیے۔

 پی ڈی ایم کے جلسے پر ردعمل دیتے ہوئے  شہباز گل نے کہا کہ مریم، مولانا یا بلاول نے پنجابیوں کی توہین پر محمود اچکزئی کی سرزنش نہیں کی۔

 شہباز گل نے کہا کہ پنجاب کے بہادر سپوتوں نے ہمیشہ اپنی جانیں دے کر دھرتی کی عزت بڑھائی۔

تازہ ترین