• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی جلسے میں اردو کو قومی زبان ماننے سے انکار، آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دے دیا، اسد عمر


اسلام آباد( کامرس رپور ٹر ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ترقی واصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہےکہ ‏اپوزیشن کے کراچی جلسے کی تقریر میں اردو کو قومی زبان ماننے سے انکار، آج ایک تقریر میں پنجابیوں کو انگریز کا ساتھی قرار دے دیا، اپنے ٹویٹ میں انہوں نےکہا کہ تقریروں میں پاکستان کے اداروں پر ہرزہ سرائی، بھارت کے بیانیہ کا دہرانا، قائد کے مزار کی بے حرمتی۔ یہ اپنی چوری کی دولت کو بچانے کس راستے پر چل پڑے ہیں؟

تازہ ترین