• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

جلسہ گاہ، مریم نے نشست سے اٹھ کر بلاول کو چائے پیش کی

لاہور (خبرایجنسی) جلسہ گاہ، مریم نے نشست سے اٹھ کر بلاول کو چائے پیش کی۔

مینار پاکستان پر ہونیوالے پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے جلسہ میں مسلم لیگ (ن ) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنی نشست سے اٹھ کر پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوکو چائے پیش کی۔

تازہ ترین