ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز ڈالر کی قدر میں اضافے کا رجحان رہا۔
انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں آج 33 پیسے اضافہ ہوا ہے، جس کے بعد ایک ڈالر کاروبار کے اختتام پر 160 روپے 47 پیسے ہے۔
اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 20 پیسے بڑھ کر 160 روپے 70 پیسے ہے۔