• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اور چین کا کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور

پاکستان اور چین کی جانب سے کرنسی سویپ معاہدہ جلد بحال کرنے پر غور کیا جارہا ہے۔

ذرائع کے مطابق چین پاکستان کو کرنسی سویپ معاہدے کے تحت ڈیڑھ ارب ڈالر دے گا جبکہ پاکستان سعودی عرب کو ایک ارب ڈالر کی ادائیگی اگلے ہفتے کرے گا۔

ترجمان وزارت خزانہ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور چین کے درمیان باہمی معاہدے ہیں لیکن پاک چین معاہدوں کی تفصیل شیئر نہیں کرسکتے۔

تازہ ترین