• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محموداچکزئی نے کوئی غلط بات نہیں کی‘ خورشید شاہ

سکھر(این این آئی)پیپلز پارٹی کےمرکزی رہنماءسیدخورشیداحمد شاہ نے بھی پشتونخواہ ملی عوامی جلسے میں محمود خان اچکزئی نے کوئی غلط بات نہیں کی‘ آزادی کے وقت کچھ ملک دشمنوں نے پاکستان کا ساتھ نہیں دیا تھا، دشمنوں میں لاہور کے بھی پاکستان مخالف لوگ شامل تھے۔وہ پیرکواحتساب عدالت سکھرمیں پیشی کے بعد میڈیا سے گفتگو کررہے تھے۔

تازہ ترین