• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بورس جانسن جنوری میں بھارت کا دورہ کریں گے

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے  جنوری میں بھارت کا دورہ کرنے کی تصدیق کردی۔

ٹین ڈاؤننگ اسٹریٹ سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ بورس جانسن بھارت کے یوم جمہوریہ میں شرکت کریں گے۔


برطانوی وزیراعظم کے دورہ بھارت کا مقصد بھارت سے تجارتی روابط مضبوط کرنا ہے۔

برطانیہ اور بھارت ماحولیاتی تبدیلی کے لیے بھی مل کر کام کرنا چاہتے ہیں۔

تازہ ترین