• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران: دہری یا غیر ملکی شہریت کے حامل پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی عائد


ایران میں دہری شہریت یا غیر ملکی شہریت والوں پر صدارتی انتخاب میں حصہ لینے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔ 

تہران میں ایرانی پارلیمنٹ نے صدارتی انتخاب میں حصہ لینے سے متعلق اقدام کی منظوری دے دی ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اس اقدام کا اطلاق ایرانی اعلیٰ کونسل سےمنظوری کے بعد ہوگا۔ 


ایران میں صدارتی انتخاب جون 2021 میں ہونگے۔

خبر ایجنسی نے مزید بتایا کہ حسن روحانی دو بار صدر رہنے کے بعد اب صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کے اہل نہیں ہوں گے۔

تازہ ترین