پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز اپنے والد نواز شریف کے لندن میں پیزا کھانے سے متعلق تنقید پر بول پڑیں۔
مریم نواز نے کہا کہ نوازشریف پر کس بات کی تنقید کی جارہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ کون سا ڈاکٹر کہتا ہے کہ پلیٹ لیٹس کم ہوں تو پیزا نہیں کھایا جاسکتا۔