• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون کورونا وائرس کا شکار ہوگئے

پیرس(نمائندہ جنگ ) فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون عالمی وبا کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔ فرانسیسی صدارتی دفتر جاری بیان میں بیان کہا گیا ہے کہ فرانسیسی صدرآئندہ ہفتےتک آئسولیشن میں رہیں گے اور صدارتی امور صدر گھر سےانجام دیتے رہیں گے۔ خیال رہے کہ دنیا کا کوئی خطہ کورونا وائرس کی موذی وباء سے محفوظ نہیں اور اس میں مبتلا مریضوں اور اموات میں مسلسل اضافہ جاری ہے۔
تازہ ترین