• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حکمرانوں کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت نے کراچی کو تباہ کر دیا، سراج الحق

لاہور(نمائند ہ جنگ) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حکمرانوں کی نااہلی اور مجرمانہ غفلت و لاپرواہی نے کراچی کو تباہ و برباد کر دیا ،پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم دونوں جماعتیں اقتدار میں رہیں لیکن مسائل حل کرنے کے بجائے مزید بڑھائے گئے۔پی ٹی آئی کی موجودہ حکومت نے بھی ڈھائی سال میں کراچی کے بنیادی مسائل کے حل کے لئے عملاً کچھ نہیں کیا،جماعت اسلامی نے ماضی میں بھی عوام کی خدمت اور مسائل کے حل کی جدوجہد کی ہے۔

تازہ ترین