• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈی سی او شیخوپورہ نے بدعنوانیوں کی رپورٹ سیکرٹری ٹرانسپورٹ کو بھیج دی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے ) ڈی سی او شیخوپورہ ارقم طارق نے محکمہ ٹرانسپورت میں ہونیوالی بے ضابطگیوں اور بدعنوانیوں کے بارے میں رپورٹ مرتب کرکے سیکرٹری محکمہ ٹرانسپورٹ پنجاب کو بھیج دی ہے ذرائع کے مطابق ضلع حکومت کو ایک خفیہ ادارے نے حال ہی میں ایک مفصل رپورٹ ضلع شیخوپورہ میں ٹرانسپورٹ کے جعلی اور غیر قانونی اڈوں کے بارے میں بھیجی تھی جس میں ان اڈوں کے مالکان سے بھتہ لینے والے لوگوں کی بھی نشاندہی کی گئی تھی ۔
تازہ ترین