• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کوئٹہ: اندھی گولی لگنے سے نوجوان زخمی

کوئٹہ (اسٹاف رپورٹر) مشرقی بائی پاس پر اندھی گولی لگنے سے نوجوان زخمی ہو گیا پولیس کے مطابق مشرقی بائی پاس کا رہائشی نوجوان ثمن علی گزشتہ روز گھر سے بازار جا رہا تھا کہ نامعلوم سمت سے آنے والی اندھی گولی لگنے سے زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے ہسپتال پہنچا دیا گیا ۔
تازہ ترین