• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسلام آباد ہائیکورٹ، آصف زرداری کی سیکرٹری رخسانہ بنگش کی عبوری ضمانت میں 12جنوری تک توسیع

اسلام آباد (نمائندہ جنگ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر آصف علی زرداری کی سیکرٹری رخسانہ بنگش کی عبوری ضمانت میں 12 جنوری تک توسیع کر دی ہے ، جسٹس عامر فاروق کی سربراہی جسٹس غلام اعظم قمبرانی پر مشتمل ڈویژن بنچ نے رخسانہ بنگش کی درخواست ضمانت کی سماعت کی، معاون وکیل نے استدعا کی کہ سینئر کونسل فاروق ایچ نائیک آج موجود نہیں لہٰذا سماعت ملتوی کی جائے،نیب پراسیکیوٹر نے کہا کہ رخسانہ بنگش کے وارنٹس نہیں تھے صرف سوالنامہ بھیجا گیا تھا۔

تازہ ترین