• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زلفی بخاری کا حقوق مزدور سمجھانا قیامت کی نشانی‘ سعید غنی

اسلام آباد(آئی این پی)وزیرتعلیم سندھ سعید غنی نے معاون خصوصی برائے اوورسیزپاکستانی زلفی بخاری کا مباحثے کا چیلنج قبول کرلیا۔منگل کو اپنے بیان میںسعید غنی نے ذلفی بخاری کا چیلنج قبول کرتے ہوئے کہا کہ قیامت کی نشانی ہے کہ ذلفی بخاری مجھے حقوق مزدورسمجھارہے تھے۔ذلفی چیلنج کررہے ہیں میں ان کے سامنے بیٹھ کربات کروں، میں ان سے ای او بی آئی اور ورکرزویلفیئرزفنڈپرکسی بڑے چینل پر مباحثے کو تیار ہوں۔

تازہ ترین