• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
پشاور ( نیوزڈیسک )ضروری مرمت کی وجہ سے 132 کے وی پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی اچینی, اچینی 2,سفید ڈھیری فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132 کے وی پشاور انڈسٹریل گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی لنڈی ارباب, لنڈی ارباب 3,2 فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132 کے وی نوشہر ہ سٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی واپڈا کالونی, تحصیل روڈ, ابا خیل, کابل ریور فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 66 کے وی ہری پور گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے شام 5 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی میرپور, این آر ٹی, ٹی آئی پی, بنیاں فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 66 کے وی حویلیاں گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے شام 5بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی انڈسٹریل, پی او ایف 2.1, سی اے ڈی , ٹاون فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ، 132 کے وی رجڑگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی23 دسمبر صبح9بجے سے دوپہر1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی رجڑ گرڈ سے منسلک تمام گیارہ کے وی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ،
تازہ ترین