• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

محمد علی درانی کل شہباز شریف سے جیل میں ملیں گے


اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف تک سیاسی پیغام رسائی شروع ہورہی ہے۔

پاکستان مسلم لیگ فنکشنل کے مرکزی سیکریٹری جنرل محمد علی درانی کل شہباز شریف سے اہم ملاقات کریں گے۔

محمد علی درانی کل پارٹی کے اعلیٰ سطح کے وفد کے ہمراہ قائد حزب اختلاف سے کوٹ لکھپت جیل میں ملاقات کریں گے۔


وہ دوران ملاقات شہباز شریف کو حروں کے روحانی پیشوا اور پارٹی سربراہ پیرپگارا سید صبغت اللّٰہ شاہ راشدی کا اہم پیغام پہنچائیں گے۔

تازہ ترین